کیا صحابی کی نعش کو دیکھنے والا بھی تابعی ہے؟
سوال
تابعی کی کیا تعریف ہے؟ کیا اگر آج کسی صحابی کی نعش برآمد ہو تو اس کا دیکھنے والا تابعی ہوگا یا نہیں؟
جواب
محض نعش برآمدہ کو دیکھ کر آج چودھویں صدی میں کوئی تابعی نہیں کہلائیگا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔