حرمت کے حکم سے پہلے صحابہ مکلف نہیں تھے
سوال
کہا جاتا ہے کہ صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ عنہم مسلمان بنے تو سارا مال چھوڑا تھا اسی طرح جب ہم نے توبہ کی تو کیا ہم مال چھوڑیں گے چاہے کسی ناجائز طریقہ سے ہی کیوں نہ آیا ہو، کیا یہ صحیح ہے اگر صحیح نہیں ہے تو صحیح کیا ہے؟
جواب
اسلام لانے اور حرمت کا حکم نازل ہونے سے پہلے وہ مکلف نہیں تھے، آج جو مسلمان ہیں وہ مکلف ہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔