کشمیری زبان میں نعت
سوال
حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں کشمیری زبان میں نعت بنانا کیسا ہے؟ ہے؟
جواب
حضور اکرم ﷺ کے احوال مقدسہ اور اوصاف عالیہ کو نظم کر کے نعت بنا لینا اور اس کا پڑھنا بھی درست ہے، کشمیری زبان میں ہو یا کسی اور زبان میں مگر مضمون صحیح حدیث شریف کے موافق ہونا چاہئے، کوئی غلط بات نہ ہو، نیز پورا ادب ملحوظ رہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔