سزا وجزا کا مقام
سوال
روز جزاء میں جب سزا وجزاء دی جائیگی، کس مقام پر ہوگی، مثلاً خانہ کعبہ ومدینہ وشام وغیرہ کہاں ہوگی؟
جواب
جزا وسزا تو جنت و دوزخ میں ہوگی، اور حشر کا میدان ارض شام میں ہے، کذا فی تفسیر ابن كثير سورة الحشر ج ۴، ص ۲۳۲، ومختصر تذكرة القرطبی ص ۴۳۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔