الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سکرات کی تکلیف معصوم کو

سوال

بچوں کو جو سکرات کی تکلیف ہوتی ہے کس وجہ سے حالانکہ وہ معصوم ہوتے ہیں۔

جواب

اور انبیاء علیہم السلام کو جو ہوتی ہے وہ کس وجہ سے حالانکہ وہ بھی معصوم ہیں، عوام میں یہ مشہور ہے کہ جس کو سکرات کی تکلیف زیادہ ہوتی ہے وہ بہت گنہ گار ہوتا ہے، اور جس کی روح آسانی سے نکل جاتی ہے، اس کے ذمہ گناہ نہیں ہوتے، مگر یہ خیال کلیہ صحیح نہیں، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں، کہ میں پہلے موت کی آسانی پر بہت رشک کیا کرتی تھی لیکن جب سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شدت…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو