میت کو قبر میں عصر کا وقت محسوس ہوتا ہے
سوال
(۱) جب مسلمان میت کو دفن کر دیتے ہیں تو سنا ہے میت کے لئے وہ عصر کا وقت ہوتا ہے کیا یہ صحیح ہے؟ (۲) غیر مسلم میت سے حساب کا وقت کون سا ہوتا ہے؟ کیا اسکو بھی عصر کا وقت معلوم ہوگا، اور اس غیر مسلم کیلئے قبر کس جگہ ثابت ہوگی، کیا غیر مسلم سے حساب وکتاب ہوتا ہے؟
جواب
(۱) میت کو قبر میں رکھنے اور دفن کرنے کے بعد فرشتے آکر اس کی روح اس میں داخل کر کے اس کو بٹھا دیتے ہیں، مردہ کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ صبح سویا تھا اب غروب کے وقت بیدار ہوا ہے اور کہتا ہے کہ چھوڑ دو میں نماز تو پڑھ لوں (نماز کا خیال مسلمان ہی کو ہو گا) (۲)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔