الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مردہ کا پہلے مردوں سے ملنا

سوال

مرنے کے بعد پہلے مرے ہوئے ملتے ہیں یا نہیں؟ اور دنیا کا خیال آتا ہے یا نہیں؟

جواب

دنیا کا خیال آتا ہے اگر اعمال اچھے ہیں حساب صاف ہے، تو سب سے ملنے کی اجازت ہو جاتی ہے، ورنہ عذاب میں رہتا ہے۔ اور دنیا والوں سے ملنا چاہتا ہے۔ مگر فرشتے سوال کے بعد کہد یتے ہیں کہ ”نم کنومة العروس“ یعنی دلہن کی طرح آرام سے سوجا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو