الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مرنے کے بعد روح کا مکان سے تعلق

سوال

مرنے کے بعد روح کا تعلق مکان سے کب تک رہتا ہے۔

جواب

(۱) دفن سے پہلے پہلے میت کیساتھ جو کچھ غسل کفن بکاء ثناء کا معاملہ کیا جاتا ہے اس کو روح دیکھتی ہے اور اس وقت تک فرشتہ کے قبضہ میں رہتی ہے، دفن کے وقت قبر میں داخل ہو کر جسم میں داخل ہو جاتی ہے اور سوال وجواب قبر شروع ہو جاتا ہے، صرح بہ السیوطی شرح الصدور ص: ۳۹۔ اس کے بعد مکان سے تعلق رہنا اور مکان پر آنا کسی معتبر روایت سے ثابت نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو