میت کا تعلق زندوں سے
سوال
مرنے والے کو مرنے کے بعد اپنے ماں باپ سے کوئی تعلق رہتا ہے؟
جواب
رہتا ہے، اس طرح کہ میت کو ان کے اعمال کی اطلاع دی جاتی ہے، اگر اچھے اعمال ہیں تو میت کی روح کو خوشی ہوتی ہے، اگر برے اعمال ہیں تو رنج ہوتا ہے، اور وہ روح ان کی اصلاح کی دعا کرتی ہے اور یہ تعلق ماں باپ کے ساتھ خاص نہیں بلکہ جمیع اقرباء و متعارفین سے رہتا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔