الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

روح کا مقام مرنے کے بعد

سوال

انسان میں ایک روح ہے یا دو، اور مرنے کے بعد کس کس جگہ چلی جاتی ہیں اور ان کا نام کیا ہے۔

جواب

انسان میں تین طرح کی روح ہوتی ہے اول روح ہوائی اس کو نسمة، روح طبعی، بدن ہوائی بھی کہتے ہیں دوم نفس ناطقہ، سوم روح ملکوت۔ کما فی الطاف القدس۔ مرنے کے بعد نیکوں کی روح علیین میں، بدوں کی سجین میں ہو جاتی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو