الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

گرہن کے وقت کھانا

سوال

عوام میں مشہور ہے کہ چاند یا سورج گرہن میں جب تک گرہن رہے اس وقت تک کچھ کھانا نہیں چاہئے، یہ کہاں تک صحیح ہے؟

جواب

عوام میں غلط مشہور ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو