چاند جب عقرب میں ہو تو کام شروع کیا جائے یا نہیں؟
سوال
میں بزرگوں سے سنا ہے کہ قمر در عقرب کو یا ۱۸/۱۹/۱۳ / تاریخ کو یا نماز جمعہ سے پہلے کوئی بھی نیا کام یا کاروبار شروع نہ کرنا چاہئے۔ مذہبی طور پر ایسی کوئی ممانعت ہے یا نہیں؟
جواب
شرعاً بے اصل ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔