الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مقام محمود

سوال

مقام محمود کے بارے میں مختصر تشریح فرمادیں، کیا وہ جنت میں ہے یا میدان حشر میں؟ اس میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کیا خصوصیت ہے؟

جواب

میدان حشر میں پیشی کے لئے شفاعت کی اجازت خاص طور پر دی جائیگی وہ مقام محمود ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو