کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا درجہ بڑے بھائی کا ہے؟
سوال
انسان آپس میں بھائی ہیں، جو بڑا بزرگ ہو وہ بڑا بھائی ہے، سو اس کے بڑے بھائی کی سی تعظیم کیجئے، اور مالک سب کا اللہ ہے، بندگی اسی کی ہونی چاہئے،اس حدیث سے معلوم ہوا کہ اولیاء انبیاء، امام، امام زاده، پیر، یعنی جتنے اللہ کے مقرب بندے ہیں، وہ سب انسان ہی ہیں، اور بندے عاجز اور ہمارے بھائی ہیں، مگر ان کو اللہ نے بڑائی دی وہ بڑے بھائی ہوئے، ہم کو ان کی فرمانبرداری کا حکم ہے، ہم ان کے چھوٹے ہیں، سو ان کی تعظیم ان کی سی کرنی چاہئے، نہ کہ خدا کی سی، تمام انسان اللہ کے بندے بے شک ہیں لیکن سب کے سب بڑے بھائی کی طرح ہیں حتی…
جواب
آپ نے عقائد علماء دیوبند کا تو حوالہ دیا مگر اس سے پہلے جو عبارت نقل کی اس کا حوالہ نہیں دیا کہ کس کتاب سے نقل کی ہے، یا تو وہ کتاب یہاں بھیج دیجئے تا کہ پوری کتاب دیکھ کر معلوم ہو سکے کہ اسمیں اتنی ہی بات مذکور ہے، یا اس سے زائد بھی ہے، جس سے یہ بات بھی صاف ہو جائے اگر وہ کتاب آپکے پاس نہ ہو یا بھیجنا مناسب نہ سمجھیں تو اس کا حوالہ مع صفحہ دیجئے، اور اگر آپ ”تقویۃ الایمان…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔