الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تمام امت مسلمہ کو حضور اکرم ﷺ کے برابر سمجھنا

سوال

ایک شخص جو کہ اپنے کو تمام امت مسلمہ کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے برابر سمجھتا ہے اور کہتا ہے کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے برابر تو سبھی لوگ ہو سکتے ہیں، اور پیشاب کرنے کے بعد صرف پانی سے طہارت کر لیتا ہے، تو ایسے شخص کو امام بنانا کیسا ہے؟

جواب

اگر وہ نفس مخلوق خدا اور بشر ہونے میں برابر سمجھتا ہے تو یہ عقیدہ درست ہے اور قرآن پاک، حدیث پاک سے ثابت ہے یا اگر وہ درجہ قرب وفضیلت میں برابر سمجھتا ہے، تو اس کو توبہ لازم ہے، پیغمبر کے برابر کوئی امتی نہیں ہو سکتا اور حضرت نبی اکرم ﷺ کے برابر تو کوئی پیغمبر بھی نہیں ہو سکتا، چہ جائیکہ کوئی امتی برابری کا دعوی کرے، استغفر اللہ اگر کوئی شخص ایسا عقیدہ رکھتا ہے تو وہ ہرگز ہرگز…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو