ابلیس نمرود وغیرہ سے مدد طلب کرنا
سوال
ایک شخص بنگالی موضع ہذا میں آیا اور اس نے گاؤں کے لوگوں میں یہ کہنا شروع کیا کہ میرے جنات تابع ہیں، اور گر کسی شخص کو کوئی مشکلات ہوں وہ مجھ سے دور کی جاسکتی ہیں، چنانچہ گاؤں ہذا میں ایک نہیں بلکہ چالیس گھروں میں اس کا تسلط جمنے لگا اور وہ ایسے ایسے حربے استعمال میں لانے لگا جس سے گاؤں میں ایک دو لڑکیوں کی بھی شادی اس کے ذریعہ عمل میں آئیں، اب بنگالی نے ختمات بھی پڑھنے شروع کئے، جس ختمات میں یہ جادو گر بنگالی یہ کلمات پڑھتا ہے بلکہ کل مورخہ تقریباً ۴۶/۱۰/۷ کو اس بنگالی جادوگر نے معہ کچھ افراد ساتھ لے کر ختم میں یہ…
جواب
اسطرح ختم پڑھنا اور اسمیں شریک ہونا جائز نہیں، اگر عقیدہ یہ ہو کہ جنکو پکارا گیا ہے، یہ مدد کیلئے پہنچتے ہیں تویہ شرک ہے، اس سے ایمان سلامت نہیں رہیگا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔