الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اللہ تعالیٰ حفاظت کرنا چاہیں تو دشمنوں کے بیچ میں حفاظت کریں، نہ چاہیں نہ کریں!

سوال

اولیاء سے مانگنے متعلق آپ نے صحیح تحریر فرمایا کہ خدا سے مانگنا چاہئے، کوئی مسلمان اولیاء سے اگر یہ التجا کرے کہ اے حضرت فلاں ہم اللہ کے گنہگار بندے ہیں، ہماری رسائی ویسی نہیں ہے، جیسا کہ آپ کی ہے، چونکہ آپ اللہ کے ولی وبرگزیدہ بندے ہیں، دعاء فرمائیے کہ ہمارا فلاں فلاں کام ہو جائے، حیدر آباد میں ایک درگاہ حضرت یوسف کی ہے، مولانا مفتی صاحب یہ میرا ذاتی تجربہ ہے کہ جب میں بغرضِ حاضری احاطہ درگاہ میں قدم رکھتا ہوں تو میرے دل ودماغ کو ایک قسم کا سکون ملتا ہے، قلبی سکون حاصل کرنے کے لئے میں حاضر دربار ہوتا ہوں، اس سے…

جواب

اس میں شک نہیں کہ اللہ تعالیٰ کے مقبول وبرگزیدہ بندوں پر بیشمار رحمت کی بارش ہوتی ہے، انکی قبر کے قریب پہنچ کر بے مثال سکون نصیب ہوتا ہے، اور ان کی قبر کے پاس اور انکے وسیلہ سے دعا خدائے پاک سے مانگی جائے، تو جلد قبول ہوتی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو