الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

خالق مخلوق بننے پر قادر ہے یا نہیں؟

سوال

خالق کسی بھی مخلوق کو جو چاہے بنادے، وہ خود بھی کوئی مخلوق بننے پر قادر ہے یا نہیں؟

جواب

تمام مخلوق خدائے قادر مطلق کی پیدا کی ہوئی ہے، خالق کے متعلق یہ سوال کہ وہ خود بھی کوئی مخلوق بنے پر قادر ہے یا نہیں؟ بے محل سوال ہے، کیونکہ ہر مخلوق حادث ممکن ہے، اور خدائے پاک واجب وقدیم ہے، جس چیز کے تسلیم کرنے سے ذات وصفات خداوندی میں فرق آجائے وہ محال ہے، جیسے خالق کو مخلوق تسلیم کرنا، قدیم کو حادث تسلیم کرنا واجب کو ممکن تسلیم کرنا، پس اس کا مخلوق بن جانا ممتنع بالذات…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو