الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

امکان کذب

سوال

کیا موافق قول مولانا رشید احمد گنگوہی صاحب فتاوی رشیدیہ خدا جھوٹ بولنے پر قادر ہے، آیا درست ہے، اگر درست ہے تو کیا خدا جھوٹ بولتا ہے، جو خدا جھوٹ بولنے کی طاقت رکھتا ہو تو کیا وہ جھوٹ نہیں بولتا، اگر بول سکتا ہے تو اگر خدا کہے کہ تم عبادت کرو، تمہارے لئے جنت ہے، اگر نہ کرو گے تو دوزخ، تو کیا اس قول کو دونوں طرف سے ایک طرف محمول نہیں کر سکتے، اگر دونوں طرف یعنی صدق وکذب میں سے کسی پہلو کو لیا جاوے، تو کیا ایک طرف کذب نہیں آ سکتا، اگر آ سکتا ہے تو نعوذ باللہ خدا پر کذب کی نسبت صادق آتی ہے۔

جواب

قدرت مستلزم صدور نہیں، کذب ممکن بالذات ممتنع بالغیر ہے کذب چونکہ قبیح ہے، اس لئے اس کا صدور باری تعالیٰ سے نہ کبھی ہوا اور نہ کبھی ہوگا، جو شخص صدور کذب کا قائل ہے، وہ کافر ہے، جیسا کہ فتاوی رشیدیہ میں ہے لیکن صدور نہ ہونے سے قدرت کا سلب لازم نہیں آتا، اگر قدرت نہ مانی جائے تو عجز لازم آتا ہے جو کہ إِنَّ اللَّهَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ کے خلاف ہے، قرآن شریف میں تعریف کے…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو