محال کے ساتھ ممکن ماننا
سوال
محال کے ساتھ ممکن ماننا گویا پھولوں کی خوشبو میں گھاس کو ماننا ہوا؟
جواب
ممکنات پر قادر ہونا صفت کمال ہے، عاجز ہونا نقص ہے، جس سے اللہ تعالیٰ پاک ہے، محالات سے پاک ہونا صفت کمال ہے، محالات سے متصف ہونا نقص ہے، جس سے اللہ تعالیٰ پاک ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔