الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

غیر اللہ کے نام کا جانور

سوال

جو بکرا وغیرہ بنام غیر اللہ چھوڑا گیا ہو اس کو شرعی طریق سے ذبح کر کے کھانا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

اگر مالک اپنی نیت سے توبہ کر کے خود ذبح کر دے یا کسی کے ہاتھ فروخت کر دے یا ویسے ہی ہبہ کردے تب تو درست ہے اگر مالک نے توبہ نہیں کی بلکہ اس کو چھوڑے رکھا، اور کسی نے اس کو ذبح کر دیا تو یہ جائز نہیں، اگر چہ بسم اللہ پڑھ کر ذبح کیا ہو

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو