الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اہل ہنود کے مخصوص بکروں کا حکم

سوال

ہمارے علاقہ میں بعض ہنود کے پاس ایسے بکرے ملتے ہیں، جو کن کٹے ہوتے ہیں، اور اس کے کانوں میں بالی بھی ڈالی ہوئی ہوتی ہے، ایسے بکرے کا مسلمانوں کے لئے خریدنا اور اس کی بیع کرنا نیز اس کا گوشت کھانا کیسا ہے؟

جواب

اگر وہ بکرے غیر اللہ کے نام پر چڑھائے گئے، تو ان کو خریدنا اور گوشت کھانا جائز نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو