نذرانہ مزار کی تفصیل
سوال
شہر گوالپاڑہ میں مسلمانوں کے ایک قبرستان میں مدفون خراسانی پیر صاحب کے بارے میں آپ سے چند سوالات عرض کرنا چاہتا ہوں، براہ کرم ان سوالوں کے جوابات مع حوالہ کتب معتبرہ ارسال کرنے سے آپ کا بہت بہت مشکور ہوں گا، سوال عرض کرنے سے قبل مذکورہ قبرستان میں مدفون شاہ پیر صاحب کے مزار کے بارے میں ایک مختصر بیان آپ سے عرض کرنا چاہتا ہوں تا کہ اس کے بارے میں میرے سوالات کے جوابات شریعت اسلامی کے متعلق واضح طور پر تحریر کرنے میں آپ کو سہولت ہو جائے، اور ہمیں بھی اس کے معنی اور مطلب سمجھنے میں آسانی ہو جائے۔
جواب
(۱) خدا کے نام پر ثواب حاصل کرنے اور اس کو راضی کرنے کے لئے صدقہ دینا، خیرات کرنا اور اس کا مصرف ان فقراء کو قرار دینا جو مزار کی حفاظت وخدمت کے لئے رہتے ہیں، شرعاً درست ہے، وہ محافظ وخادم اگر صاحب مزار کے اقرباء ہوں تو وہ بھی ایسی رقوم کے مستحق ہو سکتے ہیں، بلکہ دوسروں پر مقدم ہیں، لیکن وہ خدمت وحفاظت بھی کرتے ہیں، اس کو ان بزرگ کی میراث تصور نہ کریں، میراث تو ان اشیاء میں…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔