الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نذر کا کھانا مالدار کے بچے کو

سوال

جو لوگ نذر مانتے ہیں نیاز کرتے ہیں یا بغیر نذر کے ایسے ہی کچھ کھانا بچوں کو کھلاتے ہیں اس میں کچھ بچے صاحب نصاب لوگوں کے بھی ہوتے ہیں، اس میں سے کچھ کھانا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

نذر کا کھانا غریبوں کا حق ہے مالدار اور مالدار کے بچوں کے لئے نہیں ہے بغیر نذر کے ایسے ہی بطور خوشنودی وثواب کے کھلا دے تو یہ سب کیلئے درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو