جوغنی زکوۃ خیرات نہ کرے اس کا حکم
سوال
عمر کے پاس اتنا مال ہے کہ جس پر زکوۃ واجب ہوتی ہے مگر نہ تو وہ زکوۃ دیتا ہے اور نہ خیرات کرتا ہے، اور بہت ہی کنجوس ہے اس کے برابر میں اس کا پڑوسی زید رہتا ہے، جو کہ بالکل غریب ہے بلکہ ایک دو وقت کا اس پر فاقہ گذر جاتا ہے عمر کو اس کا ایسی حالت میں ہونا معلوم ہے، مگر وہ اس کی کوئی امداد نہیں کرتا، عمر میں اور ایک عادت بری ہے کہ نماز روزہ بھی ادا نہیں کرتا عمر جب کہ معلوم ہوتے ہوئے ایسا کرتا ہے تو اس کے لئے شرعی حکم کیا ہے؟
جواب
وہ بڑا بے مروت اور سخت گنہگار ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔