زکوۃ کو تاوان اور حج کو تجارت سمجھنا
سوال
زکوۃ کو دنڈ اور حج کو تجارت کے خیال سے کریں۔
جواب
اگر چه فریضہ اس طرح بھی ادا ہو جائے گا مگر حق تعالیٰ کے دربار میں مقبول نہیں، نیز یہ قرب قیامت کی علامت ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔