الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جو رقم بقصد زکوۃ الگ رکھ دی گئی اس میں تصرف کا حکم

سوال

زکوۃ یا عشر کے لئے ایک رقم متعین کر کے الگ رکھ دی، اب اگر اس سے دوسرا سکہ بدلنا چاہے یا چھوٹا سکہ ہے اس کے عوض بڑا رکھنا چاہے تو جائز ہے یا نہیں؟ منشاء یہ ہے کہ جو رقم الگ کی ہے بالتعیین اس کی علیحدگی تو ضروری ہے۔

جواب

زکوۃ یا عشر کی رقم علیحدہ رکھ دینے سے ملک سے خارج نہیں ہوتی، لہذا اس میں تغیر و تبدل کا تصرف جائز ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو