الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

زکوۃ نہ دینے والے کے مال کو چوری کر کے خیرات کرنا

سوال

عمر بہت مالدار آدمی ہے مگر زکوۃ خیرات ادا نہیں کرتا زید نے اس کا تمام روپیہ چوری کر کے خیرات کر دیا، اس میں عمر اور زید کے لئے شرعی حکم کیا ہے؟

جواب

عمر ترک فرض کا گنہگار ہے، اور زکوۃ کی ادائیگی اسکے ذمہ لازم ہے اور زید چور ہے اگر حکومت اسلامی ہو اور شرعی شہادت سے ثبوت ہو جائے تو زید کا ہاتھ کاٹا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو