تحفہ میں زکوۃ ہونے کا شک
سوال
تحفہ لینے والے کو شک تھا شاہد مال زکوۃ سے ہے اس صورت میں تحفہ تحائف میں کیا حکم ہے؟
جواب
جس کی عادت یا دیگر قرائن سے معلوم ہو کہ یہ تحفہ زکوٰۃ سے دیتا ہے اس کی تحقیق کر لی جائے، ورنہ ضرورت نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔