الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

پوتے کا صدقہ فطر دادا پر

سوال

زید صاحب نصاب ہے اور اس کے ایک لڑکا ہے اور زید کے ایک پوتا ہے جس کا باپ مر گیا اور زید اور اس کے لڑکے پوتے کا خوردونوش یکجائی ہے، پس اس صوت میں زید کے پوتے کو زکوۃ دی جاسکتی ہے یا نہیں؟ نیز زید کے اوپر اس پوتے کی طرف سے صدقہ فطر ادا کرنا واجب ہے یا نہیں؟ واضح ہو کہ زید کا پوتا ابھی نا بالغ ہے، لیکن قریب البلوغ ہے اور زید کی کفالت میں ہے۔

جواب

زید اپنے پوتے کو شرعا اپنے مال سے زکوۃ نہیں دے سکتا۔ ولا يدفع الى اصله وان علا وفرعه وان سفل كذا في الکافی عالمگیری ص ۱/۱۸۸ . اگر زید کا پوتا صاحب نصاب ہے تو کوئی اور شخص بھی زکوۃ نہیں دے سکتا۔ لیکن اگر وہ صاحب نصاب نہیں تو دوسرے لوگ اس کو زکوۃ دے سکتے ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو