الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

پیداوار میں سے زکوۃ سمجھ کر نکالا ہوا غلہ

سوال

چالیس من میں ایک من غلہ زکوۃ سمجھ کر دیتے ہیں، اس غلہ کی رقم مدرسہ میں اور مدرس کی اجرت میں دینا درست ہے یا نہیں؟ کچھ عالم کہتے ہیں کہ یہ زکوۃ نہیں ہے، یہ صدقہ نافلہ ہے اس رقم کو ہر کارخیر میں خرچ کر سکتے ہیں۔

جواب

یہ صدقہ نافلہ ہے ہر کار خیر میں خرچ کر سکتے ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو