حرام مال کا صدقہ
سوال
زنا کار مرد وعورت نماز پڑھتے ہیں روزہ رکھتے ہیں، یا ناچ باجا، سارنگی طبلہ، ڈھولک مجیرا ہارمونیم سے کماتے ہیں اور اچھے کاموں میں خرچ کرتے ہیں ایسے لوگوں طبلہ، ڈھولک مجیرا ہارمونیم کے لئے کیا حکم ہے؟
جواب
حرام مال اللہ پاک کی بارگاہ میں قبول نہیں، بہ نیت ثواب حرام مال کو صدقہ کرنا بھی سخت گناہ اور خطر ناک ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔