الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

پرانے کپڑے غرباء کو دینے کا ثواب

سوال

میں پرانے کپڑے غریبوں کو دیدیتی ہوں تو کیا مجھ کو اس کا ثواب ملتا ہے؟ نئے کپڑے میں اور پرانے کپڑے میں فرق ہے یا نہیں؟

جواب

پرانے کپڑے اور نئے کپڑے میں جیسا فرق ہے ایسا ہی فرق دونوں کے ثواب میں ہے، تاہم ضرورت مندوں کی ضرورت اس سے پوری ہوتی ہے، اسکا بھی ثواب ملے گا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو