غنی کو صدقہ دینا
سوال
کسی صاحب استطاعت آدمی کو دونوں وقت برابر کھلانے میں اجر ملتا ہے یا نہیں؟
جواب
اجر تو ضرور ملتا ہے مگر صدقات واجبہ اس سے ادا نہیں ہوتے غریب ومسکین کو کھلانے کا اجر زیادہ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔