الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

صدقہ اور خیرات میں فرق

سوال

صدقہ اور خیرات میں کیا فرق ہے اور صدقہ کس کو کہتے ہیں، کیا کسی سید کو اس نیت سے کھانا دیا جا سکتا ہے، کہ اس کا ثواب مردوں کی روح تک پہنچے۔

جواب

صدقہ میں بھی ثواب کی نیت ہوتی ہے اور خیرات میں بھی اس میں دونوں برابر ہیں، البتہ صدقہ کبھی واجب ہوتا ہے۔ مثلاً نذر مان لینے سے یا میت کی طرف سے اسکے وصیت کرنے پر یا کسی کے پاس حرام مال آجائے اور مالک تک یا اسکے ورثاء تک پہنچانا متعذر ہو تو اس کا بھی صدقہ کرنا واجب ہوتا ہے اور اس اخیر کی صورت کو نیت سے بھی مستثنیٰ کیا جاتا ہے، یعنی اس میں ثواب کی نیت نہیں کی جاتی ہے کہ اللہ پاک…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو