ہندوستان کی زمین عشری ہے یا خراجی
سوال
ہندوستان کی زمین (خواہ بہار کی ہو یا یوپی کی) عشری ہے یا خراجی، بحوالہ کتب معتبرہ جواب عنایت فرمائیں۔ بینوا توجروا۔
جواب
جو زمین بادشاہ اسلام کے وقت سے مسلم کی ملک وقبضہ میں ہیں ان میں عشر ہے نیز جو زمین اس وقت مسلم کی ملک و قبضہ میں ہیں اور کسی غیر مسلم سے منتقل ہو کر ملک مسلم میں آنا معلوم نہیں تو بناء بر استصحاب حال ان پر قبضہ مسلم مستمر مان کر ان کو بھی عشری قرار دیا جائے گا، حکومت جو محصول لیتی ہے، وہ خراج میں محسوب ہو سکتا ہے، لیکن عشر کے حق میں محسوب نہیں ہوسکتا، فتاوی رشیدیہ حصہ سوم ص:…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔