الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اراضی ہند میں عشر کا حکم

سوال

اراضی ہند کی عشری و غیر عشری ہونے کی تحقیق فرمائیں، علماء نے اس مسئلہ کو ایسا الجھا دیا ہے کہ مسئلہ کا کوئی رخ واضح نظر نہیں آتا آخر عوام کیا کریں، عشر نکالیں یا نہیں، زمین کی مال گذاری پانی کا جو حکومت نے پبلک پر عائد کر دیا ہے یہ عشر کے غلہ سے دیا جا سکتا ہے، یا نہیں، آم، امرود، کیلے، لیموں، سبزی، ترکاریوں میں عشر ہے یا نہیں اور اس کے دینے کی کیا شکل ہوگی۔

جواب

علماء نے تو بہت سلجھایا ہے آج نہیں کئی سو سال پہلے شیخ جلال الدین تھانیسری رحمۃ اللہ علیہ نے جو خلیفہ خاص تھے حضرت شیخ عبد القدوس رحمۃ اللہ علیہ کے اس مسئلہ پر مستقل رسالہ اپنے وقت میں تصنیف فرمایا جس کا نام رسالہ ” اراضی ہند ہے اس میں زمینوں کے اقسام اور ان کے احکام تفصیلاً بیان کئے، موجودہ دور میں بھی مختلف رسائل لکھے گئے، مختصراً عرض یہ ہے کہ جو زمین ملک مسلم نہ ہو، جیسا کہ…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو