مصارف زکوة
سوال
زکوة کن کن لوگوں کو دی جائے گی، اس کے بارے میں بھی واضح فرمادیں تو بہتر ہوگا۔
جواب
زکوۃ ایسے مسلمانوں کو دی جائے جو غریب فقیر ہوں سید نہ ہوں اپنے عزیز قریب مقدم ہیں، لاوارث بچے، نادار طالب علم، بیوائیں سب مستحق ہیں مگر اپنے والدین، دادا دادی، نانا نانی، شوہر بیوی کو نہ دی جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔