الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

چھپائی کے کاغذ پر زکوٰۃ

سوال

جو کاغذ کتابیں چھاپنے کے لئے ہمارے یہاں رہتے ہیں آیا اس کی قیمت میں زکوۃ ہے یہ واضح رہے کہ وہ کا غذ تجارت کے لئے نہیں ہوتا بلکہ اس پر کتابیں چھاپ کر بیچی جاتی ہیں، سادہ کاغذ ہم فروخت نہیں کرتے۔ نوٹ: اگر کوئی بات دریافت طلب ہو تو مہربانی فرما کر دریافت فرمائیں یا کسی چیز کی تشریح کی ضرورت ہو، بہر حال مفصل و مشرح جواب تحریر فرمائیں تا کہ ہم عند اللہ ماخوذ نہ ہوں۔

جواب

اس کاغذ پر زکوۃ فرض ہوگی۔ یہ کتابوں کے حکم میں ہے مشینوں کے حکم میں نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو