سامان تجارت کی زکوۃ
سوال
اگر کسی کے پاس سو روپیہ کا مال تجارت ہے تو زکوۃ میں ڈھائی روپیہ دینا واجب ہے، یا ڈھائی تولہ چاندی؟
جواب
ڈھائی روپیہ دے یا اس کی قیمت کی چاندی وغیرہ نیز مالِ تجارت کا چالیسواں حصہ دینا بھی درست ہے لیکن اگر اس کے پاس صرف سو روپیہ کا سامان تجارت ہے اور نقد، چاندی،سونا کچھ اس کے پاس نہیں، تو اس پر زکوۃ ہی واجب نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔