جس زیور میں پتھر جڑے ہوں ان پر زکوۃ
سوال
قیمتی پتھر یعنی فیروزہ، یا قوت وغیرہ اگر زیور میں جڑے ہوئے ہیں تو ان کی زکوۃ کس اصول کے تحت ادا کرنا چاہئے؟ اور کیا اس پر زکوۃ واجب ہے۔
جواب
ایسے پتھروں پر زکوۃ واجب نہیں انکے وزن کو محسوب کرکے سونے چاندی کے زیور کی زکوۃ ادا کی جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔