مرہون زیور کی زکوة
سوال
کسی کے پاس کچھ سونے کا زیور رہن رکھا ہوا ہے اور مدت معینہ سے بھی زائد وقت گزر گیا، اس صورت میں زکوۃ کون دے گا؟
جواب
اس کی زکوۃ نہ راہن پر واجب ہے نہ مرتہن پر وہ واپس کر دیا جائے گا، تب بھی رہن کی (گذشتہ ایام کی) زکوۃ مالک کے ذمہ لازم نہیں ہوگی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔