الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بيت المال

سوال

جب کہ آج کے دور میں مسلمانوں کے اقتصادی حالات بہت نازک ہیں روزانہ حالت خراب ہو رہی ہے، تو کیا ایسے وقت میں ایک بیت المال قائم کر لیا جائے جس سے غریب مسلمانوں کی حالت بہتر بنائی جاسکے، جب کہ اسلام میں بیت المال کی اجازت ہے، جیسا کہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے دور میں بیت المال قائم کیا گیا تھا، شرعی اعتبار سے بیت المال کی کیا تعریف ہے؟ اور کیا اصول ہونے چاہئیں؟ اور کس قسم کا مال جمع ہو سکتا ہے؟ کیا زکوۃ وغیرہ کی اجازت ہے؟ تاکہ غریب مسلمان پر خرچ ہو سکے؟

جواب

امیر المومنین خلیفہ راشد حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے وقت میں جو بیت المال تھا، اس کے شرائط کا اس وقت یہاں وجود نہیں، ہاں مسلمانوں کی موجودہ پریشانیوں کے دفعیہ کے لئے ایک اجتماعی نظم اتفاق و اتحاد سے ہو سکتا ہے، اور کرنا چاہئے، اس کی نظیر بھی متعدد مقامات پر قائم ہے، قریب تر مقام دیو بند ہے، مسلم فنڈ کے نام سے یہاں بھی یہی نظم ہے، بہتر یہ ہے کہ وہاں سے ضوابط اور طریق…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو