زکوة کی تعریف؟ / زکوۃ کی تعریف کیا ہے؟ / زکوٰۃ کس پر واجب ہے / وجوب زکوۃ کے لئے حد عمر / کیا عورت کے زیور پر زکوۃ واجب ہے / زکوۃ کمپنی پر ہے یا فردا تمام حصہ داروں پر؟ / کارخانوں اداروں پر زکوۃ کا حکم / قابل انتقال حصوں والے کمپنیوں پر زکوۃ کا حکم / کن کن چیزوں پر کن کن حالات میں زکوۃ واجب ہوتی ہے؟ / کیا دور نبوی ﷺ کے املاک زکوۃ پر خلفائے راشدین نے اضافہ کیا ہے؟ / رائج الوقت سکے نکل اور سونے، چاندی کے علاوہ منسوخ شدہ سکوں پر زکوۃ کا حکم / مال ظاہر و مال باطن کی تعریف اور بینک میں جمع شدہ رقوم کی حیثیت / مال نامی سے کیا مراد ہے؟ / مکان، زیورات اور کرایہ کی اشیاء پر زکوۃ کے أصول / کن مملوکہ جانوروں پر زکوۃ واجب ہے اور کن حالات میں اور کتنی؟ / اموال زکوۃ پر زکوۃ کی شرح / کیا دور خلفائے راشدین میں اموال زکوۃ کی شرح میں تبدیلی ہوئی؟ / دوسو نقرئی درہم، بیس طلائی مثقالی کے حساب سے کتنے پاکستانی روپے پر زکوۃ واجب ہے؟ / موجودہ حالات کے پیش نظر شرح زکوۃ میں تبدیلی ہو سکتی ہے؟ / مختلف اثاثوں اور سامانوں پر وجوب زکوۃ کی مدت؟ / ادائے زکوۃ میں قمری مہینہ کا اعتبار ہے یا شمسی کا اور کسی خاص مہینہ کی تعیین سال میں کئی فصلیں ہوں تو کیا زکوۃ ایک ہی واجب ہے؟ / زکوۃ کے مصارف؟ / (۲۲) زکوۃ کی رقم کن مصارف میں خرچ ہونی چاہئے؟ / مصارف کے حدود اور فی سبیل اللہ سے کیا مراد ہے؟ / کیا زکوۃ کو تمام مصارف میں خرچ کرنا ضروری ہے؟ / مستحقين كب مستحق زکوۃ ہیں اور سید اور بنو ہاشم کو زکوۃ کا حق / کیا مصرف زکوۃ صرف افراد ہیں یا ادارے کو بھی دی جا سکتی ہے؟ / مستحقین کو زکوة بطور گزارہ الاؤنس دینا / زکوۃ رفاہ عامہ کے کاموں میں صرف کرنا؟ / زکوۃ کی رقم بطور قرض دینا / اپنا علاقہ چھوڑ کر دوسرے مصیبت زدگان علاقہ میں زکوۃ بھیجنا / ترکہ میت سے زکوۃ وصول کرنا؟ / عدم وجوب زکوۃ کے حیلہ سے لوگوں کو روکنے کی تدابیر؟ / وصولی زکوة کا کام مرکزی حکومت کے تحت ہو یا صوبائی؟ / زکوۃ کے نظم و نسق کے چلانے کا طریقہ اور وصول زکوۃ کے لئے الگ محکمہ کا قیام؟ / کیا زکوۃ سرکاری محصول ہے؟ / دور خلفائے راشدین میں کیا زکوۃ کے علاوہ بھی کوئی سرکاری محصول لیا جاتا تھا؟ / اسلامی ممالک میں وصولی زکوۃ کا طریقہ؟ / انتظام زکوۃ حکومت کے پاس ہو یا حکومت اور عوام کی مشتر کہ نگرانی میں؟ / منتظمین زکوۃ کو تنخواہ دینے کا حکم اور شرائط ملازمت؟ / قوم فقیر پر زکوۃ وقربانی کا وجوب
سوال
بکر کاشتکار ہے مگر قوم سے فقیر ہے، مانگنے کا پیشہ بھی کرتا ہے صاحب نصاب ہے، اور ساتھ ہی مزار کے چڑھاوے کا استعمال بھی کرتا ہے بکر کہتا ہے کہ چونکہ ہماری قوم فقیر ہے، اس لئے ہم پر زکوۃ اور قربانی کرنا فرض نہیں ہے، کیا بکر کا یہ کہنا درست ہے؟
جواب
جب کہ بکر صاحب نصاب ہے، تو اس کے ذمہ بھی زکوۃ لازم ہے قوم فقیر ہونے کی وجہ سے زکوۃ معاف نہیں، مزار پر چڑھاوا جو کہ صاحب مزار پر چڑھایا جاتا ہے، اس کا چڑھانا بھی ناجائز ہے، اور اس کا کھانا بھی ناجائز ہے۔ بکر کو ہر گز نہیں کھانا چاہئے، مالدار ہونے کی وجہ سے قربانی بھی اس کے ذمہ لازم ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔