الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قبرستان کی زمین کا تبادلہ

سوال

اگر قبرستان کی جگہ کسی دیگر جگہ میں تجویز کی جائے تو درست ہے یا نہیں، یا پیش امام کے لئے دوسری اراضی تجویز ہو، یہ قبرستان ہی رکھا جائے؟ جو اس میں مناسب و بہتر ہو اسے تحریر فرمایا جائے۔

جواب

اگر یہ زمین مردے دفن کرنے کے لئے واقف نے وقف کی ہے، تو امام کو دوسری زمین کاشت کے لئے دی جائے، اگر وہ واقف نے ضروریات مسجد کے لئے وقف کی ہے، تو مردے دفن کرنے کے لئے دوسری زمین تجویز کی جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو