قبرستان کی زمین کا تبادلہ
سوال
ایک نمبر باغ کا تھا، جس میں ہمارے قدیم قبرستان چلے آرہے ہیں، جس کے ہم مالک ہیں، ان نمبروں میں پرانی قبروں کے نام ونشان نہیں کچھ عرصہ سے باغ کٹوا کر اس نمبر کو کاشتکاری میں لے لیا گیا اور اب بھی عرصہ میں ہمارے زیر کاشت ہے، جہاں پر ہماری تازہ قبریں ہیں، صرف وہ جگہ چھوڑ رکھی ہے، اب ہم اس نمبر کا تبادلہ کسی دوسری جگہ کرنا چاہتے ہیں، (جس میں اب قبریں ہیں، وہ جگہ اب بھی باقی رہے گی) ایسی صورت میں ہم اس جگہ کا تبادلہ کر سکتے ہیں یا نہیں۔
جواب
اگر وہ جگہ وقف نہیں بلکہ آپ کی ملک ہے، تو شرعاً آپ کے لئے اس کا طریقہ مذکورہ پر تبادلہ درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔