الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کوڑھی کا مسجد میں جانا

سوال

زید کوڑھ کے مرض میں مبتلا ہے، دیکھنے میں تندرست معلوم ہوتا ہے، مگر زیر علاج ہے، بائیں ہاتھ کی دو انگلیوں میں کجی آگئی، ماہر ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اس وقت تمہارے خون میں کوئی خرابی نہیں، ایسی حالت میں زید مسجد میں جا کر نماز ادا کر سکتا ہے یا نہیں بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ مرض متعدی ہوتا ہے، لہذا زید کو مسجد میں نہیں آنا چاہئے۔

جواب

اگر کوڑھ کا اثر خون میں نہیں بدن سے رطوبت نہیں نکلتی، بد بو نہیں آتی، تو مسجد میں جا کر نماز پڑھنا اور جماعت میں شریک ہونا درست ہے محض دو انگلیوں میں کجی آجانے کی وجہ سے مسجد کی جماعت سے اس شخص کو محروم نہ کیا جائے، مرض متعدی کے عقیدہ کو شریعت نے غلط قرار دیا ہے، کوئی بھی مرض ذاتی طور پر متعدی نہیں ہوتا ہے، ہاں اگر نمازیوں میں وحشت پیدا ہو اور اس کی وجہ سے لوگ مسجد میں آنا…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو