چندہ دینے والوں کے ناموں کا اعلان مسجد کے مائک سے
سوال
ایک شخص نے مسجد میں مائک وقف کیا اور اس کی نیت یہ ہے کہ اس سے مسجد کی ضروریات پوری کی جائیں، اب مسجد کے اندر ایک بڑا کام شروع کیا جارہا ہے، مثلاً فرش بنوانا بوسیدہ دیوار کا صحیح کرانا، ظاہر ہے کہ ایسے کاموں کے لئے کافی رقم کی ضرورت پڑتی ہے، لہذا ہم کارکنان کے مشورہ سے یہ اسکیم جاری کی ہے، کہ مائک سے اعلان کر دیا جائے، اور جس کی جتنی ہمت ہو وہ آکر دیتا رہے، اس میں بچے اور عورتیں اور بڑے آدمی سبھی دیتے ہیں، اور دینے والوں کے نام مائک سے بول دیئے جاتے ہیں، فقط اس نیت سے کہ دوسروں کو رغبت پیدا ہو اور اللہ تعالیٰ کے…
جواب
اس طرح اعلان کرنے میں ترغیب بھی ہے، اور مفسدہ بھی ہے، ترغیب تو ظاہر ہے، مفسدہ دو طرح ہے، ایک اس طرح کہ اس نام بنام اعلان کی وجہ سے لوگ تعریف کریں گے، اس تعریف کی وجہ سے بعض آدمی چندہ دیں گے، تا کہ ہمارا نام بھی بولا جائے، اور لوگ سنکر ہماری بھی تعریف کریں، سو یہ نیت اخلاص کے خلاف ہے جس سے ثواب ضائع ہو جاتا ہے دوسرے اس طرح مفسدہ ہے کہ جس نے چندہ کم دیا ہے، اس کو شرمندگی ہوگی…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔