ماہ مبارک میں رات کو مسجد کے مائک پر نظم وغیرہ پڑھنا
سوال
گاؤں میں کئی سال سے رمضان شریف کی رات میں مسجد کے لاؤڈ اسپیکر پر گانا شروع کر دیتے ہیں، کبھی تقریر کرتے ہیں، کبھی نظم پڑھتے ہیں ٹائم کا اعلان کرتے ہیں، اس وقت گھر میں بہت سے لوگ تہجد اور قرآن شریف پڑھتے ہیں، ان کی نماز اور قرآن میں کافی خلل پڑتا ہے، شرعی کیا حکم ہے؟
جواب
اعلان کرنے سے نماز و تلاوت پر تشویش ہوتی ہے، مگر اعلان کرنے والے بھی اپنے اعلان کو تہجد اور تلاوت سے کم نہیں سمجھتے بلکہ زیادہ ہی سمجھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ آپ کا تہجد تنہا تنہا کا تہجد ہے اور ہمارے اعلان کی بدولت سب بستی والے بیدار ہوتے ہیں، بہت سے تہجد وغیرہ پڑھتے ہیں اور سحری کی اطلاع سب کو ہو جاتی ہے جس سے سب کے روزے سنت کے مطابق اور آسان ہو جاتے ہیں، اعلان کر نیوالے حضرات…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔