الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

گھروں کی تبلیغ کا اعلان مسجد کے لاؤڈ اسپیکر سے

سوال

(۳) محلہ کے گھروں میں جو تبلیغ ہوتی ہے، اس کا اعلان اور گم شدہ بچے کا اعلان کرانا کیسا ہے؟

جواب

(۳) محلہ کے گھروں میں جو تبلیغ ہوتی ہے اس کا اعلان درست ہے، گم شدہ بچے کا اعلان خارج مسجد کیا جا سکتا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو